بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی گئی

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی گئی

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی گئی۔

فاسٹ بائولر وسیم جونیئر کی جگہ  آل راؤنڈر عباس آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ عباس آفریدی  نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بابراعظم اور محمد رضوان سے متعلق بڑی بات کہہ دی

آفریدی 20 میچوں میں پاکستان کی طرف سے کھیل چکے ہیں اور انہوں نے 33 وکٹیں حاصل کر رکھی  ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *