پی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا، عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا۔

پی ٹی آئی انتشار اور مذاکرات کے مداروں میں چکر کھا رہی ہے، عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت تو شاید بانی پی ٹی آئی کو بہت کچھ دینے کی پوزیشن میں ہے، البتہ بانی پی ٹی آئی کیا دے سکتے ہیں؟ وہ کچھ دینے کی پوزیشن میں نہیں۔

17 ہزار سے زائد غیر قانونی این جی اوز ملکی حساس معاملات کے لیے خطرہ قرار

ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہ طے کر لیں کہ کیا بات کرنی ہے؟ کس نے کرنی ہے؟ اور کس سے کرنی ہے؟ یہ پہلے بھی مذاکرات سے بھاگ گئے تھے۔

ن لیگ کے سینیٹر نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لائیں، ہمارے تو نہیں البتہ پی ٹی آئی کے لوگ ضرور کم ہو جائیں گے، ہماری صفوں میں کوئی علوی یا قاسم سوری نہیں ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *