پٹرولیم لیوی وصولیوں کی مد میں عوام کو مہنگائی کا جھٹکا لگائے جانے کا امکان

پٹرولیم لیوی وصولیوں کی مد میں عوام کو مہنگائی کا جھٹکا لگائے جانے کا امکان

حکومت کی جانب سے پٹرولیم لیوی وصولیوں کی مد میں عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگائے جانے کا امکان ہے۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو مہنگائی کے ایک اور بڑے جھٹکے کے لیے تیاررہیں  ، کیونکہ حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ اضافی وصولیوں کا منصوبہ آئی ایم ایف کے سامنے رکھ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جوہری خطے میں طبل جنگ بجانا غیر ذمہ دارانہ فعل ہے،  رضوان سعید شیخ

ذرائع کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران پٹرولیم لیوی سے 1 ہزار 311 ارب روپے کی وصولی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جو موجودہ مالی سال کے ہدف یعنی 1 ہزار 117 ارب روپے سے 194 ارب روپے زائد ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *