Skip to content
دو دن قیمت میں کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا
دو دن قیمت میں کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔
سونے کی قیمت بھی 1ہزار 400 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 1 ہزار 200 روپے اضافہ ہونے سے قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے کی سطح پر آ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 14 ڈالر اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 3 ہزار 309 ڈالر کا ہو گیا۔