الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی انتخابی دھاندلیوں کا نوٹس لے، پیپلز پارٹی کا خط

الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی انتخابی دھاندلیوں کا نوٹس لے، پیپلز پارٹی کا خط

پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی حلقہ 52 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے ا لیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ا لیکشن کمیشن پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی انتخابی دھاندلیوں کا فوری نوٹس لے۔

پی ٹی آئی لاہور کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز نے ضلعی صدر پر عدم اعتماد کر دیا

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن شیڈول کے بعد صوبائی حکومت کے ترقیاتی کاموں کا اعلان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے،شہزاد سعید چیمہ نے خط میں مطالبہ کیا کہ ا لیکشن کمیشن پولنگ ڈے پر صاف شفاف، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن یقینی بنائے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *