حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا

حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا

حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عید پر چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔

مخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن نے تحریری گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک 6 جون تا 9 جون تک عید کی چھٹیاں ہوں گی اور اس دوران تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے بینک بند رہیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *