ایشین ایتھلیٹکس، ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی، 50 سال بعد پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیت لیا

ایشین ایتھلیٹکس، ارشد ندیم  نے تاریخ رقم کر دی، 50 سال بعد پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیت لیا

ایشین ایتھلٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 50 سال بعد پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔

ایشین ایتھلیٹکس کی تاریخ میں پاکستان نے آخری بار اس ایونٹ میں 1973 میں گولڈ میڈل جیتے تھے۔ فلپائن میں ہونے والے مقابلوں میں پاکستان نے جیولن تھرو اور 800 میٹر کے گولڈ جیتے تھے۔

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا 

800 میٹر کا گولڈ میڈل محمد یونس نے جیتا تھا جبکہ جیولن تھرو میں  گولڈ میڈل اللّٰہ داد نے پاکستان کیلئے جیتا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *