Skip to content
حکومت نے ملک بھر میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Home - آزاد سیاست - حکومت نے ملک بھر میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
حکومت نے ملک بھر میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے اور ملک بھرمیں 6 سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔

اس دوران تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی۔