میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل 30 اکتوبر کو بنگلورو میں ہوگا جبکہ فائنل 2 نومبر کو بنگلورو یا کولمبو میں ہوگا،آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
پاکستانی ٹیم بھارت میں میچ نہیں کھیلے گی، قومی ٹیم کے میچز سری لنکا میں ہوں گے، گرین شرٹس کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر میچ کولمبو میں ہوگا۔