Skip to content
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
Home - آزاد سیاست - صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز منگل شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔
یہ موجودہ قومی اسمبلی کا 17 واں اجلاس ہو گا۔