آج ملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟

آج ملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت برقرار رہی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے فی تولہ نرخ میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا اور فی تولہ سونے کے نرخ 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے کی سطح پر برقرار رہے۔

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی ، پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

اسی طرح  10 گرام سونے کے نرخ بھی 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے کی سطح پر برقرار رہے، عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور فی اونس سونے کے نرخ 3357 ڈالر ہی رہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *