موٹر سائیکل کیلئے نمبر بک کروانے کی فیس میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ

موٹر سائیکل کیلئے نمبر بک کروانے کی فیس میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ ایکسائز نے موٹر سائیکل کیلئے نمبر بک کروانے کی فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اپنی مرضی کا نمبر بک کروانے کی فیس میں نوے فیصد کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

موٹر سائیکل کی فیس کو 10 ہزار سے کم کرکے 1 ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ گاڑی کی فیس دس ہزار روپے برقرار رہے گی ۔

محکمہ ایکسائز کا کہنا ہے کہ اگلے مالی سال پر بجٹ میں تجویز پیش کی جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *