عیدالاضحیٰ پر سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کر دیا

عیدالاضحیٰ پر سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کر دیا

سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا۔

سوئی سد رن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس کی سپلائی شروع ہو گی۔

سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ

سو ئی سدرن کا کہناہے کہ عید کے تینوں دن گیس بلاتعطل صارفین کو ملے گی، عید کے تیسرے روز بارہ بجے رات تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *