زرمبادلہ کے ذخائر میں 70 لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 70 لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 70 لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی۔

اس کمی کے بعد ذخائر 11 ارب 50 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے 30 مئی تک کی زر مبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 18 اشیاء مہنگی، 6 سستی، 27 کی قیمتوں میں استحکام رہا

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مطابق زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 59 کروڑ 77 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 8 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *