پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی، بڑا عالمی مقابلہ جیت لیا

پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی، بڑا عالمی مقابلہ جیت لیا

پاکستانی پہلوان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر بین الاقوامی چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں منعقدہ گلوبل ریسلنگ گرینڈ ایونٹ میں پاکستانی پروفیشنل ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی پہلوان سمراٹ وریندر کو شکست دے کر اپنے انٹرنیشنل چیمپیئن شپ ٹائٹل کا دفاع کیا۔
اپنی جیت کے بعد بات کرتے ہوئے 29 سالہ پاکستانی ریسلر نے کہا کہ یہ جیت پاکستان اور اس کے 25 کروڑعوام کے لیے ایک تحفہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ میں عید کے موقع پر اپنے گھر اور خاندان سے دور تھا لیکن میں نے اس کامیابی کو پاکستان کے تمام لوگوں کے نام وقف کیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *