بجٹ 2025-26 : بینک ڈیپازٹس اور بچت سکیموں پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز

بجٹ 2025-26 : بینک ڈیپازٹس اور بچت سکیموں پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز

مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں بینک ڈیپازٹس اور بچت اسکیموں پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق بینک ڈیپازٹس اور بچت سکیموں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز جبکہ نان فائلرز پر کیش نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بجٹ 26-2025 ، حکومت کا نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھ کر 1.2 فیصد متوقع ہے، یومیہ 50 ہزار سے زیادہ رقم نکلوانے پر اضافی ٹیکس کی تجویز ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر لیوی لگانے کی تجویز ہے ، کیپٹل گین اور منافع پر بھی ٹیکس میں اضافے کی تجویز ہے۔

نئے بجٹ میں سپر ٹیکس کی شرح میں کمی اور ای کامرس پر بھی 18 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویزبھی زیرغور ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *