Skip to content
نواز شریف، مولانا فضل الرحمان سمیت کئی بڑے نام بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کر سکے
Home - آزاد سیاست - نواز شریف، مولانا فضل الرحمان سمیت کئی بڑے نام بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کر سکے
قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پیش کرنے کے موقع پر کئی سیاسی رہنما شرکت نہ کر سکے۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف بجٹ ا جلاس میں شریک نہیں، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہو سکے۔
بلاول بھٹو زرداری، محمود خان اچکزئی اور سردار اختر جان مینگل بھی ایوان میں موجود نہیں تھے۔