بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز

بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجٹ میں غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کی تجویز ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ غیر رجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کے بینک اکاؤنس منجمد کیے جائیں گے۔

نواز شریف، مولانا فضل الرحمان سمیت کئی بڑے نام بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کر سکے

ان کا کہنا تھاکہ غیر ر جسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کے جائیدادوں کی منتقلی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور جن اشیا پر ٹیکس اسٹمپ یا بار کوڈ نہیں ہو گا انہیں ضبط کر لیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *