بجٹ میں کم آمدن طبقے کو گھر خریدنے یا تعمیر کیلئے سستے قرضوں کا وعدہ

بجٹ میں کم آمدن طبقے کو گھر خریدنے یا تعمیر کیلئے سستے قرضوں کا وعدہ

بجٹ میں کم آمدن طبقے کو گھر خریدنے یا تعمیر کیلئے سستے قرضوں کا وعدہ کر دیا گیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان سماجی و اقتصادی ترقی کی اسکیموں کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں جن کا عوام کی فلاح و بہبود پر گہرا اثر مرتب ہوگا۔

ریکوڈک منصوبے سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر حاصل ہوں گے، وزیر خزانہ کا بجٹ تقریر میں اعلان

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ کم آمدنی والے طبقے کو گھروں کی خرید یا تعمیر کے لیے سستے قرضوں کی فراہمی کی جائے گی۔

اس اسکیم سے کئی معاشی سرگرمیاں آگے بڑھیں گی اور ہنر مندوں کے لیے نئے روزگار پیدا ہوں گے۔ اس منصوبے کی تفصیلات کا اعلان جلد ہی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *