Skip to content
ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان
Home - کھیل - ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان
ایشیا کپ متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان ہے۔
بھارت میں شیڈول ستمبر میں ہونے والا ا یشیا کپ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان تین سالہ معاہدہ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچز نیوٹرل مقام پر کھیلے جائیں گے۔
ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جلد متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ کروانے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔