پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، علیم ڈار، اسد شفیق اور اظہر علی شامل ہیں، عثمان ہاشمی کو ڈیٹا انالسٹ حسن چیمہ کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین سے آئوٹ

ڈیٹا انالسٹ کا اب سلیکشن کے معاملے میں ووٹ نہیں ہو گا، قومی سلیکشن کمیٹی متعلقہ فارمیٹ کے ہیڈ کوچ اور کپتان کے ساتھ مشاورت کی پابند ہو گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *