سولر پینلز پر 18فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، شازیہ مری

سولر پینلز پر 18فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں، شازیہ مری

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ سولر پینلز پر 18فیصد ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مہنگی بجلی سے نجات کا واحد ذریعہ سو لر پینلز تھا جس کو بھی عوام سے دور کردیا گیا ہے، تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ بھی موجودہ مہنگائی میں ناکافی ہے۔

حکومت آسانیوں کے باوجود گروتھ بجٹ نہیں لاسکی، مفتاح اسماعیل

انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافی ٹیکس سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *