
- June 12, 2025
0
20
Less than a minute
جبکہ بجٹ میں نان فائلرز پر سخت پابندیاں لگانے کی تجویز دی گئی ہے اور مجوزہ پابندیوں میں بیرون ملک سفر، جائیداد اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی، بینک سے 50 ہزار روپے نکالنے پر ٹیکس 0.6 سے بڑھا کر 1.2 فیصد، شیئرز، میوچل فنڈز، بڑی مالی ٹرانزیکشنز پر بھی پابندیاں، پٹرولیم لیوی 78 سے بڑھا کر مرحلہ وار 100 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز، کاربن لیوی 2.5 فیصد عائد کرنے کی تجویز، سبسڈیز کے لیے 1186 ارب روپے مختص، 3500 سے زائد امپورٹڈ اشیا پر اضافی ڈیوٹیز میں کمی،سپر ٹیکس میں بتدریج کمی:20 کروڑ منافع پر سپر ٹیکس 1 فیصد سے کم ہو کر 0.5 فیصد 25 کروڑ پر 1.5 فیصد، 30 کروڑ پر 4 فیصد برقرار
Tags:
اپ اس خبر کو سوشل میڈیا پر بھی پھیلا سکتے ہیں
editor