سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ نرخ میں  4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کے فی تولہ نرخ 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہو گئے۔

18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ  

دس  گرام سونا 3430 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 984 روپے کی سطح پر آ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر مہنگا ہونے سے فی اونس نرخ 3375 ڈالر کے ہو گئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *