روپیہ کمزور ہو گیا، ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

روپیہ کمزور ہو گیا، ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

انٹربینک میں روپیہ مزید کمزور، ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 20 پیسے بڑھنے سے ڈالر  282 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *