ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل، پیٹ کمنز نے 43 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل، پیٹ کمنز  نے 43 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل کے دوسرے دن پیٹ کمنز نے 43 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

لارڈز کے میدان میں جاری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان 28 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کرکے دوسرے کپتان بائولر بن گئے تاہم کم رنز دینے کی وجہ سے وہ فہرست میں پہلے نمبر آ گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

نجی ٹی وی کے مطابق اس سے قبل انگلینڈ کے کپتان باب ولس نے 1982 میں بھارت کے خلاف 101 رنز دے کر 6 وکٹیں اور نیوزی لینڈ کے کپتان ڈینیئل ویٹوری نے 69 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

پیٹ کمنز 6 وکٹیں لے کر لارڈز کے میدان میں دوسرے فاسٹ بائولر کپتان بھی بن گئے ہیں اس سے قبل یہ کارنامہ انگلینڈ کے کپتان باب وِلس نے 1982 میں انجام دیا تھا۔ پیٹ کمنز نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی 300 وکٹیں بھی مکمل کر لی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *