بھارت کی ایک سفارتی محاز پر ایک اور ناکامی، ریکوڈک کیلیے پاکستان کو عالمی بینک سے رعایتی قرضے کی منظوری

بھارت کی ایک سفارتی محاز پر ایک اور ناکامی، ریکوڈک کیلیے پاکستان کو عالمی بینک سے رعایتی قرضے کی منظوری

بھارت کی ایک اور بڑی سفارتی ناکامی سامنے آئی ہے جب پاکستان کے ریکوڈک اہم ترین منصوبے کے لیے آئی ایف سی / ورلڈ بینک نے سات سو ملین ڈالر کے رعائتی قرضے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کو سفارتی محاز پر ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ ریکوڈک کے لیئے پاکستان کو عالمیبینک نے رعایتی قرجے کی منظوری دیدی ہے۔واشنگٹن میں بورڈ کے اجلاس میں یہ رقم منظور کی گئی ہے اور اس اہم ترین منصوبے میں پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی کے نتیجے میں نجی شعبہ اس ریکوڈک منصوبے میں اڑھائی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

مزید پڑھیں: افغان بچوں کا جہادی سلیبس کس یونیورسٹی میں تیار ہوتا رہا،تہلکہ خیز دستاویزات لیک! میجر (ریٹائرڈ )میثم رضا نے حقائق بے نقاب کر دئیے

اس منصوبے کی رقم کے حصول کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر حسین شاہ نے اہم کرادار ادا کیا، وہ ورلڈ بینک میں اس منصوبے کے لیے بھرپور لابنگ کر کے آئے تھے اور اس میں حتمی کامیابی ملی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *