متحدہ عرب امارات نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے یکم محرم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

یو اے ای حکومت نے 27 جون بروز جمعہ کو اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز کے موقع پر سرکاری طور پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

بیرون ملک جیلوں میں قید کتنے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا؟، وزارت خارجہ نے تفصیل بتادی

فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی جانب سے کئے گئے اعلان کا اطلاق پبلک سیکٹر کے ملازمین پر ہو گا، اس طرح ملازمین کو تین دن کی چھٹیاں ملیں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں محرم کی تعطیلات نویں دسویں محرم کو ہوتی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *