اسرائیل کا ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہ ہو پانے کا اعتراف

اسرائیل کا ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہ ہو پانے کا اعتراف

اسرائیلی حکومت نے ایران پر حملے کے مقاصد حاصل نہ ہوپانے کا اعتراف کیا ہے۔

اسرائیل کے قومی سلامتی مشیر تزاھی ہانیگبی کا کہنا ہے کہ یہ جنگ ایرانی خطرے کا خاتمہ نہیں کر سکے گی۔

ایران اسرائیل جنگ کے دوران ہندوتوا اور یہود کا پاکستان مخالف فیک نیوز پروپیگنڈا بےنقاب

تزاھی ہانیگبی کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس اب بھی ہزاروں بیلسٹک میزائل ہیں، حالیہ حملے کا مقصد ایران پر جوہری پروگرام ختم کرنے کے لیے دبا ؤڈالنا تھا۔

اسرائیل کے قومی سلامتی مشیر نے کہا کہ ایران پر فضائی حملوں سے تہران کے جوہری پروگرام کا خاتمہ ممکن نہیں ہے، امریکہ کے صدر ٹرمپ ہی ایران کو جوہری پروگرام ترک کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *