سونا سستا ، ڈالر مہنگا ہو گیا

سونا سستا ، ڈالر مہنگا ہو گیا

سونا سستا، ڈالر مہنگا ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا تین لاکھ 62 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔

دس گرام سونا 600 روپے سستا ہوکر تین لاکھ 10 ہزار 613 روپے کی سطح پر آ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 18 ڈالر کم ہونے سے فی اونس سونا 3414 ڈالر کا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا اور283 روپے 17 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے سے تجاوز کرگیا۔ ڈالر 21 پیسے مہنگا ہو کر 285 روپے 34 پیسے کا ہوگیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *