بڑا اعزاز، حارث رئوف میجر لیگ میں ٹاپ بائولر بن گئے

بڑا اعزاز، حارث رئوف میجر لیگ میں ٹاپ بائولر بن گئے

پاکستان کے  فاسٹ بائولر حارث رؤف میجر لیگ میں ٹاپ بائولر بن گئے۔

میجر لیگ کرکٹ میں حارث رؤف انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، سان فرانسسکو کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے نیویارک کے خلاف 24 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں

گزشتہ روز پاکستانی فاسٹ بائولر نے لاس اینجلس کے خلاف کھیلتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، واشنگٹن کے خلاف افتتاحی میچ میں انہوں نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

انہوں  نے میجر لیگ کے 3 میچز میں نو وکٹیں کر لی ہیں اس طرح وہ اس وقت ٹورنامنٹ کے ٹاپ بائولر بن گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *