اسرائیل نے تہران میں شدید بمباری کر دی، مختلف علاقوں میں دھوئیں کے بادل

اسرائیل نے تہران میں شدید بمباری کر دی، مختلف علاقوں میں دھوئیں کے بادل

اسرائیل نے تہران میں شدید بمباری کر دی، مختلف علاقوں میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے دارالحکومت تہران میں زوردار دھماکے سنے گئے اور مختلف علاقوں سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا، امریکی دھمکیوں کے سنگین نتائج ہوں گے: آیت اللہ خامنہ ای

میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کے مضافاتی علاقہ لویزان پر شدید بمباری کی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر کرج میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج نے اسرائیلی ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے، ڈرون کو ایرانی حدود میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے گرایا گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *