وزیراعظم اور سعودی سفیر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے پر شدید تشویش کا اظہار

وزیراعظم اور سعودی سفیر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے پر شدید تشویش کا اظہار

وزیرا عظم شہباز شریف نے ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کے حوالے سے سعودی سفیر سے ٹیلی فونک رابطے میں قطر میں ایرانی میزائل حملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

تفصیلات کئ مطابق ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف نئے سعودی سفیر نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کی بحالی پر زور دیا۔

مزید پڑھیں: دوحہ میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے سے قبل قطر کو آگاہ کیا گیا تھا ، نیویارک ٹائمز

وزیر اعظم شہباز شریف نے اعادہ کیا کہ پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ مل کر خطے میں امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ سعودی سفیر نے فوری رابطے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور انکا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ میں قیامِ امن کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنا ہوگا

مزید پڑھیں: لائیو: ایران نے قطر میں امریکی ائیر بیس پر میزائل داغ دیئے

۔وزیراعظم اور سعودی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *