آزاد فیکٹ چیک نے انڈین ائیر فورس کے اسکیلپ- ای جی میزائل پراپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

آزاد فیکٹ چیک نے انڈین ائیر فورس کے اسکیلپ- ای جی میزائل پراپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

آزاد فیکٹ چیک نے بھارت سے ایکس ہینڈل کے ذریعے پھیلائی جانے والی  اسکیلپ ایجی میزائل سے متعلق جعلی خبروں کا پتہ لگایا ہے، جو اپنے ذرائع کا حوالہ ایک برطانوی میگزین کے طور پر دے رہا ہے۔

آزاد فیکٹ چیک کے مطابق انڈین ائیر فورس آپریشن سندور میں اپنے کسی بھی اہداف کو حاصل کرنے میں ناکام رہی، اور آزاد فیکٹ چیک کے پاس ان SCALP-EG میزائلوں کے پاس ثبوت ہیں جو پاکستان کے فضائی دفاع کے ذریعے انٹر سیپٹ کیئے گئےہیں۔

آزاد فیکٹ چیک کی تحقیق کے مطابق بھارت کے یہ کہ ٹویٹر (ایکس) ہینڈل اپنے ٹویٹ میں میگزین کا نام بتانے میں ناکام رہا ہے۔

مزید پڑھیں: آپریشن سندور بری طرح ناکام ہوا، عالمی سطح پر بھارت کی سبکی ہوئی، جیت پاکستان کی ہوئی، بھارتی یوٹیوبرز کا اعتراف

آزاد فیکٹ چیک نے واضح کیا ہے کہ بھارت سے ایک ایکس اکاؤنٹ کے زریعے یہ گمراہ کم پراپیگنڈا پھیلایا گیا کہ انڈین ائیر فورس نے رافیل سے پاکستان ائیر فورس کے بیس سینٹرز پر SCALP-EG کے 10 میزائل اٹیک کیئے اور اس گمراہ کن اور جھوٹ پرمبنی پراپیگنڈے کو مرکز ایک برطانوی میگزین دیا گیا ، تاہم اس ایکس ہینڈل پر ایسے کسی میگزین کا نام اور دیگر معلومات شیئر نہیں کی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *