بھارت کا جنون کم نہ ہو سکا، دفاعی ساز و سامان کیلئے روس سے رابطہ کر لیا

بھارت کا جنون کم نہ ہو سکا، دفاعی ساز و سامان کیلئے روس سے رابطہ کر لیا

بھارت نے دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر روس سے رابطہ کرلیا ہے۔

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے روسی ہم منصب سے رابطہ کیا اور ایس یو تھرٹی ایم کے آئی جہازوں کی اپ گریڈیشن اور ایس فور ہنڈرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کے علاوہ دوسرے دفاعی ساز و سامان پر تبادلہ خیال کیا۔

بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کو ہر محاذ پر تاریخی فتح ملی، بلاول بھٹو

بھارتی حکومت کے مطابق بھارتی اور روسی وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات چین میں ایس سی او اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *