آزاد فیکٹ چیک نے بھارت میں اپریٹ ہونے والے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پھیلائی گئی غلط معلومات کو بے نقاب کر دیا اور واضح کیا کہ انڈین نیوی نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستانی بحریہ کے کسی بھی طیارے کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد فیکٹ چیک نے بھارت سے پاکستانی نیوی کے حوالےسے پھیلائی جانیوالی گمرہ کن ملومات کو چیک کیاہے اور واضح کیا ہے کہ بھارتی بحریہ مئی کے مہینے میں بحیرہ عرب میں پاکستان کے ساحل سے بہت دور رہا اور انڈین نیوی کی جانب سے پاکستانی بحریہ کے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنانے کی انکی خبریں جھوٹی اور گمراہ کن ایجنڈے پر مبنی ہیں۔
بھارتی ٹوئٹر پر پھیلائی گئی معلومات کے مطابق ، “انڈین نیول مگ- 29 نے 10 مئی کو پاک بحریہ کے ایک RAS 72 Sea Eagle MPA کو کامیابی سے روکا جب وہ 10 مئی کو ہندوستانی کیریئر گروپ کے قریب جانے کی کوشش کر رہا تھا”۔
آزاد فیکٹ چیک نے کیا بھارتی بحریہ کے یہ خبر غلطاور جھوٹ مبنی ہے۔ ” انڈین نیوی پاکستانی بحریہ کے RAS-72 Sea Eagle MPA طیارے کو مار گرانے میں ناکام ، کیونکہ بھارتی بحریہ پاکستان کے ساحل سے سینکڑوں کلومیٹر دور رہا اور حالیہ ہفتوں میں کسی بھی بندرگاہ کے قریب ان کے جہاز نہیں دکھائی دیئے۔