آپریشن سندور کی ناکامی کا بدلہ لینے کیلئے بھارت کی آپریشن سندور -2 کی تیاریاں سینئر صحافی عمران وسیم اہم حقائق سامنے لے آئے

آپریشن سندور کی ناکامی کا بدلہ لینے کیلئے بھارت کی آپریشن سندور -2 کی تیاریاں سینئر صحافی عمران وسیم اہم حقائق سامنے لے آئے

سینئر صحافی عمران وسیم کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے خلاف اپریشن سندور کی ناکامی پر جس ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، مودی سرکار س خفت کو مٹانے کے لیئے پاکستان کے خلاف ایک بارپھر ست آپریشن سندور-2 کی تیاریوں کا آغاز کر چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمران وسیم نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے خلاف آپریشن سندور میں جس طرح سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور بھارت سمیت دنیا بھر سے جس طرح سے بھارت ہزمیت ہزیمت کا سامنا ہے، مودی سرکار اس خفت کو مٹانے کے لیئے پاکستان کے خلاف ایک بار پھر سے آپریشن -2 کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

عمران وسیم نے واضح کیا کہ بھارت کے 6 طیارے گرانے اور ڈیفنس سسٹم کو ناکام بنانے کے پاکستان کے دعوے عالمی سطح پر درست مانے گئے ہیں، اس ناکامی کا بدلا لینے کیلئے بھارت کی جانب سے آپریشن سندور 2 کی تیاری کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:بھارتی کالم نگار سشانت سنگھ نے مودی سرکار کے پہلگام فالس فلیگ اور اپریشن سندور بارے سوالات اٹھا دیئے

انہوں نے واضح کیا کہ پہلگام واقعہ کے فورا بعد بناء کسی شواہد جے فوری الزام پاکستان پر لگادیا جاتا ہے اور مودی سرکار بنا کسی تحقیات کے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کا اعلان کر دیتے ہیں۔

بھارت نے اپریشن سندور کے ساتھ ہئ پاکستا ن کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ میں معطل کرنے کا اعلان کیا جو پاکستان کے پانی پر عالمی قوانین کا صریح خلاف ورزی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں بھارتی پراکسیز کی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر

سینئر صحافی عمران وسیم کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے حوالے سے یہ مخالطہ ہے کہ بھارت کو 7اور 10 مئی کو پاکستان کے خلاف جنگ میں جس ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ، بھارت اس خفت کو مٹانے کے لیئے پاکستان پر ایک اور جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے ، س حوالے سے بھارت پاکستان کے خلاف عالمی سطع پر ایک بےبنیاد پراپیگنڈہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

عمران وسیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو چین کی جانب سے جو اے 35 جیٹ طیارہ ملنے والے ہیں، بھارت ہر طرح سے کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح سے اس عمل کو جلد از جلد شروع کر لے اور پاکستان پر کسی بھی طرح سے جنگ مسلط کر کے اپنی ہزیمت کا بدلہ لے سکے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *