قومی ٹیم نے ورلڈکپ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

قومی ٹیم نے ورلڈکپ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

مصر میں ہونے والے کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان ہاکی ٹیم نے جاپان کو 4-3 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں جگہ بنا لی۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم گزشتہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھی۔ قومی ٹیم نے اس سے قبل آخری بار 2018 کے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

پاکستان ہاکی ٹیم کل فائنل میچ انگلینڈ کے مدمقابل کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب، اسٹیج پر کون سا گلوکار دھوم مچائے گا؟

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *