بھارتی فوج صرف فلموں میں جنگ لڑ سکتی ہے، پاکستان نے بھارتی افواج کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے، بھارتی میڈیا کا اعتراف

بھارتی فوج صرف فلموں میں جنگ لڑ سکتی ہے، پاکستان نے بھارتی افواج کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے، بھارتی میڈیا کا اعتراف

بھارتی میڈیا نے آپریشن سندور کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی فوج صرف فلموں میں جنگ لڑ سکتی ہے اور حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی افواج نے بھارتی افواج کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتئ میڈیا نے آپریشن سندور میں بھارت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بھارتی افواج صرف فلموں میں جنگ لڑ سکتی ہے کیونکہ حقیقی جنگ میں پاکستان کی افواج سے بھارتی افواج کے ہوش اڑا کر رکھ دیئے۔

مزید پڑھیں: پاکستان کیساتھ مستقبل میں جنگ آ سان نہیں ہو گی، چین پاکستان کیساتھ مل کر لڑے گا، بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی دعویٰ

بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا کہ پاکستان کی افواج نے کھلا چیلنج دیکر بھارت پر حملہ کیا اور بھارتی الیکٹرانک نطام کو ہیک کر کے بجلی کے نظام کو جامد کر دیا، بھارتی رافیل کو جس طرح سے پاکستانی افواج نے ناکام کیا اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھارتی افواج صرف اور صرف فلموں میں بہادر ی کے جوہر دکھا سکتی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *