سینئر صحافی سجاد بھٹی نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب میں بھارت کو دو توک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اس خطاب سے قوم کو بڑا واضح پیغام ملا ہے اور ہمیں پتہ چلتا ہے کہ پاک فوج کتنی پروفیشنل ہے۔
سینئر صحافی سجاد بھٹی نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نیشننل ڈیفنس یونیورسٹی خطاب میں قوم کو ایک واضح پیغام ملا ہے کہ افواجِ پاکستان کتنی پروفیشنل ہے۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی حارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائیگا۔
سینئر صحافی سجاد بھٹی نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے آج کے خطاب سے قوم کو افواج ِ پاکستان کی پالیسی کا پتہ چلا ہے کہ افواجِ پاکستان کتنی پروفیشنل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد اپنی خفت مٹانے کے لیئے جنگی جنون میں مبتلا ہو چکا ہے اور پاکستان کے خلاف روز ایک نئے پراپیگنڈے کو پھیلانے میں مصروف ہے۔
سینئر صحافی سجاد بھٹی کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور جنگی جنون میں مبتلا ہو کر ایک بار پھر سے اسلحے کی دوڑ میں شامل ہے۔ دوسری جانب افواجِ پاکستان اپنی پروفیشنل مہارت اور زمہ درانہ انداز کیساتھ خطے میں اسٹیبلائزر کا حیثیت اختیارکر چکا ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ جنگیں فینسی ہتھیاروں سے نہیں بلکہ یقین اور پیشہ ورانہ قابلیت و مہارت سے جیتی جاتی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دو ٹوک پیغام واضح کرتا ہے کہ افواجِ پاکستان کتنی پروفیشنل ہے۔