نریندر مودی اپنی سیاست بچانے کیلئے بھارت کو تباہ کر رہا ہے، بھارتی سینئر تجزیہ ہ کار راجو پارو لیکر کے چشم کشاں حقائق

نریندر مودی اپنی سیاست بچانے کیلئے بھارت کو تباہ کر رہا ہے، بھارتی سینئر تجزیہ ہ کار راجو پارو لیکر کے چشم کشاں حقائق

بھارتی سینئر تجزیہ کار راجو پارو لیکر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودئ اپنی سیاست کو بھارت پر ترجیع دیتے ہیں اور اپنی سیاست بچانے کے لیئے بھارت کو تباہ کر رہے ہیں۔

آزاد ریسرچ کے مطابق بھارتی سینئر تجزیہ کار راجو پارو لیکر کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعہ کے حوالے سے جس قدر پراپیگنڈہ کیا گیا اور بھارت سے پاکستان کو سبق سکھانے کے لیئے حملہ کیا لیکن ان چار لوگوں کو پکڑنے کی کوشش نہیں کی گئی جنہوں نے وہ حملہ کیا ۔

انکا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ کو بنیاد بنا کر آپریشن سندور شروع کیا گیا لیکن مودی سرکار کی ترجیع ان چار حملہ آوروں کو پکڑنے کی نہیں تھئ۔ انکا کہنا تھا کہ بنا تحقیقات کیئے پہلگام حملے کا فوری الزام پاکستا ن پر لگا کر پاکستان پر حملے کا جواز بنایا گیا اور بھارتی وزیر خارجہ نے پہلے کہا کہ ہم پاکستان پر حملہ کرنے والے ہیں جس پر وہ ہائی الرٹ ہو گئے اوربھارتی حملے پر بھر پور مزاحمت کی اور جس طرح بھارت کو رافیل اور دیگر طیاروں اور سامان کا نقصان اٹھانا پڑا بھارتی وزیر اعظم کہ زمہ دارئ تھی اس سب کے بارے بھارتی پارلیمنٹ کو آگاہ کیا جاتا لیکن ایس بالکل نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں: بھارتی سوشل میڈیا پر چہان ڈیم راولپنڈی کے منہدم ہونے کی جھوٹی خبر بے نقاب

دوسری جانب بھارتی تجزیہ کار راجو پارو لیکر نے واضح کیا کہ پہلگام حملہ کرنے والے اس قدر سکون سے حملہ آور ہوئے کہ انہوں نے وہاں عورتوں ، بچوں اور مردوں کو الگ کیا اور عورتوں کو بولا کہ جاو مودی سے بولو، اس حوالے سے راجو پارو لیکر نے کہا کہ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جس فرصت سے وہ حملہ آور ہوئے اس سے انداز ہ لگایا جا سکتا ہے کہ کوئی بڑی شخصیت ان کے پیچھے ہے۔

اورانہیں لوئی ہندوستان میں بھی پناہ دے رہا ہے اور اس کے بعد بھارتئ فوج کے اتنے جوان ہلاک ہوئے اوربھارت کا اتنا نقصان ہوا لیکن وہ چار لوگ نہیں ملے جنہوں نے پہلگام پر حملہ کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *