ایران اور پاکستان کے بعد متحدہ عرب امارات سے بھی افغان شہریوں کی ملک بدری کا فیصلہ

ایران اور پاکستان کے بعد متحدہ عرب امارات سے بھی افغان شہریوں کی ملک بدری کا فیصلہ

پاکستان اورایران کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی افغان شہریوں کو ملک بدرکرنے کافیصلہ کرلیا۔

متحدہ عرب امارات کے حکام کا کہنا ہےکہ امریکی انخلا کے دوران جن کو پناہ دی گئی تھی ان کو واپس افغانستان بھیج رہے ہیں،متحدہ عرب امارات نے امریکی حکومت کوبھی اپنے اس فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیں: مودی کے ’سافٹ پاور‘ دعوے کی قلعی کھل گئی، 60 ہزار ڈالر کا فراڈ، نیویارک میں بھارتی نجومی رنگے ہاتھوں گرفتار

خیال رہے کہ امریکی درخواست پر ہزاروں افغان شہریوں کو عارضی طور پریواے ای میں پناہ دی گئی تھی،وہاں سے افغان شہریوں کو واپس بھیجنے کا عمل 10 جولائی سے شروع ہوچکا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *