سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں اظہر انتقال کرگئے

سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں اظہر انتقال کرگئے

سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں اظہر انتقال کر گئے۔ میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد تھے۔

میاں اظہر کافی عرصے سے علیل تھے۔ حماد اظہر کو اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرنی چاہئے۔

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے میاں اظہر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم میاں اظہر مسلم لیگ (ن) کا حصہ رہے ہیں اور وہ نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ الیکشن ،تحریک انصاف دودھڑوں میں تقسیم،اے ٹی ایمز کو ٹکٹ دئیے جارہے ہیں،صدر پی ٹی آئی پشاور

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *