ڈائریکٹرموٹرزشاہدگیلانی نے7مختلف پوائنٹس پرای ٹی اوزکی سربراہی میں ناکہ بندی کا مراسلہ جاری کیا ہے، ڈائریکٹرموٹرز کے مطابق دوسال یا اس سےزیادہ ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرگاڑیوں کوفوکس کیاجائےگا۔
شاہد گیلانی نے بتایا ہے کہ نان کسٹم پیڈ ،نان رجسٹرڈاورجعلی نمبرپلیٹس والی گاڑیوں کوبندکیاجائےگا،رواں مالی سال والی ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کوآگاہی دی جائےگی۔