اسلام آباد، راولپنڈی اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد،  راولپنڈی اور گردو نواح  کے ملحقہ علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے  محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش میں تھا اور اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت پنجب کے تمام شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ ابتداعی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی  کہیں سے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چارریکارڈ کی گئی ہے اور زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 102 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا،۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *