سابق کانگریسی وزیر منی شنکر آئر کا پہلگا م حملوں سے متعلق مودی سرکار کے بیانیئے کی شکست کا اعتراف،

سابق کانگریسی وزیر منی شنکر آئر کا پہلگا م حملوں سے متعلق مودی سرکار کے بیانیئے کی شکست کا اعتراف،

سابق کانگریسی وزیر منی شنکر آئر نے واضح اعتراف کیا ہے کہ آج دنیا بھارت کے اس بیانیئےکو ماننے کو تیار نہیں ہے کہ پاکستان پہلگام کا زمہ دار ہے کیونکہ ہم دنیا کے سامنے کوئی واضح ثبوت نہیں دے سکے۔

تفصیلات کے مطابق سابق کانگریسی وزیر منی شنکر آئر نے پہلگا م حملوں سے متعلق مودی سرکار کے بیانیئے کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھارت کے دوست ممالک بھارت کے پہلگام حملوں سے متعلق بیانیئے کو تسلیم نہیں کرتا ہے کیونکہ بھارت پاکستان کے خلاف کوئی ثبوت فراہم نہیں کر سکا ہے۔

مزید پڑھیں: مودی سرکار کی ’مسلم دشمن‘ پالیسی کھل کر سامنے آگئی، بہار میں لاکھوں مسلمان ووٹرز فہرستوں سے نکال دیے

انہو ں نے کہا کہ اقوام متحدہ بھی آج ماننے کو تیار نہیں ہے کہ پہلگام حملوں کا زمہ دار پاکستان ہے۔ منی شنکر آئر نے کہا کہ امریکہ بھی یہ ماننےکو تیار نہیں ہے کہ پہلگام حملوں کا زمہ دار پاکستان ہے اور یہ مودی سرکار کے بیانیئے کی واضح شکست ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت کا نیا ہتھکنڈہ،جرمن تعاون سے جدید ڈرونز کی تیاری،خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کا منصوبہ

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *