الیکشن کمیشن نے گزشتہ دنوں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ دنوں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دیا تھا۔ جمشید دستی کو جعلی ڈگری پر ناہل قرار دینے کے بعد ان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دی گئی تھی۔