ایک جیسی نظر آنے والی تصاویر میں فرق تلاش کریں

ایک جیسی نظر آنے والی تصاویر میں فرق تلاش کریں

انٹرنیٹ صارفین کے لیے آج ایک دلچسپ پہیلی پیش کی جارہی ہے، جس میں بظاہر ایک جیسی نظر آنے والی دو تصاویر میں فرق تلاش کرنا ہے۔

عام طور پر انٹرنیٹ پر روزانہ مختلف پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں، جن میں سے چند کو منتخب کر کے قارئین کے لیے پیش کیا جاتا ہے، اور ان سے درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

آزاد ڈیجیٹل نے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں کبھی پزل، کبھی ریاضی اور کبھی تصویری فرق تلاش کرنے جیسے چیلنجز دیے جاتے ہیں۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان نہیں ہوتیں جتنا بظاہر لگتا ہے، کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران صارفین کو اکثر مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیا چیلنج: تصویر میں چھپی بلی تلاش کریں

جہاں یہ پہیلیاں بعض افراد کے لیے الجھن کا باعث بنتی ہیں، وہیں ذہین قارئین انہیں ایک چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کے بعد اسے اپنے قریبی دوستوں کو بھی بھیجتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ پہیلیاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہیں۔

آج جو پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں دو ایک جیسی دکھنے والی تصاویر میں فرق تلاش کرنا ہے۔ اگر آپ خود کو ذہین سمجھتے ہیں تو تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس میں موجود فرق کو تلاش کریں۔

کیا آپ فرق تلاش کر سکے؟ اگر نہیں، تو تصویر کو دوبارہ دیکھیں اور یاد رکھیں کہ دونوں تصاویر میں صرف ایک جگہ فرق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوام کیلئے خوشخبری : ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *