پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے۔

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نےگزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

ٹونی ہیمنگ نے جولائی 2024 میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پی سی بی سے معاہدہ کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ٹونی ہیمنگ کی دوبارہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے بات چیت ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک افغان شائقین کے درمیان بدمزگی روکنےکیلئے بڑا فیصلہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *