آزاد فیکٹ چیک: افغانستان کے صوبے نورستان میں پاکستانی ڈرون حملےسے متعلق جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب

آزاد فیکٹ چیک: افغانستان کے صوبے نورستان میں پاکستانی ڈرون حملےسے متعلق جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب

آزاد فیکٹ چیک کے مطابق ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے افغانستان کے صوبے نورستان میں پاکستانی ڈرون حملےسے متعلق جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب کیا  گیا ہے اور آزاد فیکٹ چیک نے واضح کیا ہے یہ دعویٰ صریحا جھوٹا ہے اور پاکستا نے ایسا کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا ہے۔

آزاد فیکٹ چیک کے مطابق سوشل میڈیا ایکس سے افغانستان کے صوبے نورستان میں پاکستانی ڈرون حملےسے متعلق جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب کیا ہے اور واضح کیا ہے یہ دعویٰ صریحا جھوٹا ہے اور پاکستا نے ایسا کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا ہے۔

آزاد فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر اس جھوٹے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے نشاندہی کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے افغانستا ن کے صوبے نورستان میں ایس کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا گیا ہے۔

آزاد فیکٹ چیک افغانستان کے صوبہ نورستان میں پاکستانی ڈرون حملوں کے بارے میں ایک X اکاؤنٹ سے غلط معلومات کو مسترد کر تا ہے اور نشاندہی کرتا ہے کہ یہ دعویٰ جھوٹا ہے کیونکہ پاکستان نے ایسا کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا۔

آزاد فیکٹ چیک کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی ڈرون نے صوبہ نورستان میں حملہ کیا۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ہدف کیا تھا یا نقصان کی حد کیا ہے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دعوٰٰ ی کیا گیا کہ گزشتہ کئی مہینوں سے، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے عسکریت پسند پاکستان کے ضلع چترال میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں اور چوکیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ امکان ہے کہ اسی وجہ سے پاکستان نے ڈرون حملے کے ذریعے نورستان میں اپنے مقصد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں: بھارت پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے لگا، متعدد سفارتکاروں کو گھر خالی کرنے کا نوٹس

اس حوالے سے آزاد فیکٹ چیک نے ان تمام معلومات پر مبنی ایکس اکاؤنٹ سے کیئے گئے پراپیگنڈے کو جھوٹ قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ پاکستان نے ایسا کوئی حملہ نہیں کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *